Monday, May 13, 2024

الیکشن کمیشن کی تجویز پر آر پی او گوجرانوالہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

الیکشن کمیشن کی تجویز پر آر پی او گوجرانوالہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
March 1, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن کی تجویز پرآر پی او گوجرانوالہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، کمشنر گوجرانوالہ گلزارحسنین شاہ کو بھی اوایس ڈی بنا دیا گیا ۔

الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ افسران کوآئندہ الیکشن میں تعینات نہ کیا جائے۔