Friday, May 17, 2024

الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار

الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار
December 23, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کردیا۔ 

آئی ووٹنگ کیلئے تینوں کمیٹیوں نے ڈرافٹ الیکشن کمیشن کو پیش کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ڈرافٹ رپورٹس پر خدشات کا اظہار کردیا۔

کمیٹیوں نے خدشات دور کرنے کیلئے مہلت مانگ لی، الیکشن کمیشن نے 10 دن مزید دے دیئے

الیکشن کمیشن نے ووٹنگ مشنیوں کے استعمال پر تین کمیٹیاں قائم کی تھیں۔