Sunday, September 8, 2024

  الیکشن کمیشن نے ایاز صادق کی اسمبلی رکنیت کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

   الیکشن کمیشن نے ایاز صادق کی اسمبلی رکنیت کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
August 24, 2015
اسلام آباد(92نیوز)سردار ایاز صادق کو الیکشن کمیشن نے نا اہل قرار دے کر ان کی اسمبلی رکنیت معطل کر دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے سردار ایاز صادق کی رکنیت کی منسوخی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ لاہور کے حلقہ این اے122 سے الیکشن ٹربیونل نے انہیں نا اہل قرار دیا تھااور سردار ایاز صادق کی رکنیت کوتحریک انصاف نے الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا۔