Thursday, September 19, 2024

الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی ، شہباز شریف

الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی ، شہباز شریف
August 15, 2018
اسلام آبا د( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی ۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ اسمبلی  کے اندر اور باہر دھاندلی کیخلاف احتجاج کریں گے ، متحدہ اپوزیشن  کے فیصلوں پر پوری  طرح عملدرآمد کریں گے