Monday, September 16, 2024

الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت،بٹگرام سے متعلق فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن میں  حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت،بٹگرام سے متعلق فیصلہ محفوظ
April 4, 2018

اسلام آباد ( 92 نیز ) حلقہ بندیوں پر اعتراضات  کے متعلق اعتراضات پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی ۔

اعتراضات سننے کے بعد پی کے 28 اور 29 بٹگرام کی مجوزہ حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔