Thursday, April 25, 2024

الیکشن کمیشن سے معاملات بہترہو رہے ہیں، فواد چودھری کا دعویٰ

الیکشن کمیشن سے معاملات بہترہو رہے ہیں، فواد چودھری کا دعویٰ
September 25, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں نو اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔

ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر تفتیش میں تعاون نہ کرنے کا پھر الزام عائد کردیا۔

شہباز شریف کا مؤقف ہے کہ تمام جوابات جمع کراچکے، ایف آئی اے افسر نے غلط بیانی کی۔

میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ بولے سیاسی بنیادوں پر کیسز میں حکومت کو منہ کی کھانا پڑ رہی ہے، ایف آئی اے ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر پا رہی۔