Sunday, September 8, 2024

الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 میں دوبارہ پولنگ کا حکم دیدیا

الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 میں دوبارہ پولنگ کا حکم دیدیا
August 22, 2015
لاہور(92نیوز)الیکشن کمیشن نے این اے 122کے نتائج کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا حکم دیدیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کی انتخابی عذرداری منظور کرتے ہوئے این اے 122کے نتائج کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دو بارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے ۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مقابلے میں اس حلقہ سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق جیتے تھے ۔