Friday, April 26, 2024

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،بھارت کا پاکستان پر سرحدی خلاف ورزیوں کا الزام

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،بھارت کا پاکستان پر سرحدی خلاف ورزیوں کا الزام
December 9, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) رواں برس سینکڑوں بار سرحدی خلاف ورزی کرنے والے بھارت نے الٹا سرحدی خلاف ورزیوں کا الزام پاکستان پر لگا دیا ۔
بھارتی ختم میں ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ در اندازی کی تحقیقات کیلئے بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن کو کام کرنے دے ۔