Friday, April 19, 2024

اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آگیا، وزیر اعظم عمران خان ‏

اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آگیا، وزیر اعظم عمران خان ‏
June 11, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس کے دوران وزیر عظم کو بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی گرفتاری سے متعلق آگاہ کیا گیا  ۔ وزیر اعظم نے اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اللہ  تعالیٰ کو  پاکستان پر رحم آگیا ہے ، جو لوگ پکڑے جا رہے ہیں اس سےہمیں فائدہ ہوگا۔