Saturday, September 7, 2024

الطاف حسین کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرار داد منظور ،قائد متحدہ ملک توڑنے کی سازش کررہے ہیں : سرفراز بگٹی

الطاف حسین کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرار داد منظور ،قائد متحدہ ملک توڑنے کی سازش کررہے ہیں : سرفراز بگٹی
August 10, 2015
کوئٹہ(92نیوز)الطاف  حسین  کی   اشتعال  انگیز   تقریروں  کے خلاف  بلوچستان اسمبلی میں  مذمتی   قرارداد منظور۔ سرفراز بگٹی  کہتے ہیں  متحدہ  کے سربراہ ملک  توڑنے کی کوشش کر  رہے ہیں وطن  واپس  لا کر   آئین کے  تحت  کارروائی کی  جائے۔ تفصیلات کےمطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف دوسری صوبائی اسمبلیوں کی طرح بلوچستان اسمبلی میں بھی مذمتی قرار داد مںظور کر لی گئی ہے ،بلوچستان اسمبلی میں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قائد متحدہ ملک توڑںے کی کوشش کررہے ہیں انہیں وطن واپس لا کر قانونی کارروائی کی جائے ۔