Saturday, May 4, 2024

الجزائر میں ملکی اشرافیہ کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

الجزائر میں ملکی اشرافیہ کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
March 7, 2020
الگیریا (92 نیوز) الجزائر میں کرونا وائرس بھی مظاہروں کا سلسلہ نہ روک سکا۔ الگیریا میں ملکی اشرافیہ کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ الجزائر کے دارالحکومت میں ملکی اشرافیہ کیخلاف خواتین سمیت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آگئے، مظاہرین نے سیاسی نظام میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ الجزائر میں گزشتہ سال سے حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔