Tuesday, April 23, 2024

الابامہ میں دریا میں کھڑی کشتیوں میں آگ بھڑک اٹھی

الابامہ میں دریا میں کھڑی کشتیوں میں آگ بھڑک اٹھی
January 28, 2020
الابامہ ( 92 نیوز) امریکی ریاست الابامہ  میں دریائے ٹینیسی میں کھڑی کشتیوں میں آگ بھڑک اٹھی، 8 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق  آتشزدگی کے باعث 35 کشتیاں جل کر راکھ بن گئیں، ہلاک ہونے والے افراد کشتیوں میں سو رہے تھے۔ کئی افراد نے کشتیوں سے پانی میں چھلانگ لگا کر جان بچائی۔