Friday, April 26, 2024

اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں 7 پاکستانی شہدا کو اعزازات دینے کیلئے تقریب کا انعقاد

اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں 7 پاکستانی شہدا کو اعزازات دینے کیلئے تقریب کا انعقاد
April 19, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز ) عالمی امن کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنیوالے 7 پاکستانی شہدا کواعزازات دینے کیلئے اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مجاہدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ دارفر  میں شہید ہونیوالے سپاہی یاسر عباس اور نائیک قیصر عباس کیلئے بھی تمغے دیئے گئے ۔