Monday, May 13, 2024

اقوام متحدہ پاکستانی نوجوانوں کیلئے 30 ملین ڈالرز فراہم کریگا

اقوام متحدہ پاکستانی نوجوانوں کیلئے 30 ملین ڈالرز فراہم کریگا
February 20, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) اقوام متحدہ پاکستانی نوجوانوں کو بااختیار بنانےکے مشن میں 30 ملین ڈالرز فراہم کرے گا۔ وزیر اعظم  عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور اقوام متحدہ کے حکام نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستانی نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے مختلف شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔