Thursday, May 2, 2024

اقوام متحدہ میں پاکستانی اسٹریٹ فوڈ اور ٹرک آرٹ کی نمائش

اقوام متحدہ میں پاکستانی اسٹریٹ فوڈ اور ٹرک آرٹ کی نمائش
May 1, 2019
نیو یارک ( 92 نیوز) اقوام متحدہ پاکستانی اسٹریٹ فوڈ اور ٹرک آرٹ کی نمائش کی گئی ،جس میں  نمائندوں اور سفارتکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔  

پاکستانی ٹرک آرٹ کا عالمی میڈیا بھی معترف

پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ یہ اپنے کلچر کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے، ایسی تقریبات سے بیرون ملک لوگوں کو پاکستانی ثقافت سے روشناس کروانے میں مدد ملتی ہے۔ شرکا نے لذیذ کھانوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی ٹرک آرٹ کے بارے میں بھی آگاہی حاصل کی۔