Tuesday, April 23, 2024

اقتصادی سروے دوہزارسولہ سترہ پیش ، زراعت کا شعبہ معاشی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہا :اسحاق ڈار

  اقتصادی سروے دوہزارسولہ سترہ پیش ، زراعت کا شعبہ معاشی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہا :اسحاق ڈار
June 2, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی سروے دوہزار سولہ سترہ پیش کر دیا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ کپاس کی  فصل اٹھائیس فیصد کم ہوئی جس کے باعث جی ڈی پی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں تاہم بجلی کی پیداوار ضروربڑھی ہے ۔ وفاقی وزیرخزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ زراعت کا شعبہ معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی شعبے میں 0.19فیصد کمی آئی ہے جبکہ رواں برس زراعت کیلئے پیکیج دینے کی کوشش کرینگے ۔