Friday, April 26, 2024

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکج کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکج کی منظوری دے دی
April 26, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز)  اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکج کی منظوری دے دی۔ دالوں، آٹے چینی سمیت 19 اشیاء پر عوام کو ایک ارب 73 کروڑ 30 لاکھ کی سبسڈی دی جائے گی ۔ لاہور مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کی توسیع اور نئے اسلام آباد ایئر پورٹ سے پشاور موڑ تک میٹرو بس منصوبے کیلئے 16 ارب 42 کروڑ روپے کی بھی منظوری  دی گئی۔