Saturday, May 4, 2024

افواہوں سے بھرپور دورے کے بعد نوازشریف وطن واپس پہنچ گئے

افواہوں سے بھرپور دورے کے بعد نوازشریف وطن واپس پہنچ گئے
January 2, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز )  افواہوں سے بھرپور دورے کے بعد نوازشریف سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے۔

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی بڑی تعداد نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سابق وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

ابق وزیراعظم کی کل احتساب عدالت میں پیشی بھی متوقع ہے ۔