Friday, April 19, 2024

افغانستان کےصوبہ فرح میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ

افغانستان کےصوبہ فرح میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ
October 31, 2018
کابل ( 92 نیوز ) افغانستان کےصوبہ فرح میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق حادثے میں  25 افراد ہلاک ہو گئے ،  طیارے میں صوبائی کونسل ممبر اور فوجی اہلکارسوارتھے۔ افغان میڈیا کے مطابق حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق ہو گئی ہے ۔