Friday, April 19, 2024

افغانستان کے صوبہ قندھار میں بم دھماکا، 4 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبہ قندھار میں بم  دھماکا، 4 افراد جاں بحق
August 13, 2020

 کابل (92 نیوز) افغانستان کے صوبہ قندھار میں بم دھماکا ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔