Sunday, May 12, 2024

افغانستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

افغانستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا
October 7, 2021 ویب ڈیسک

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔

ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام نے بریفنگ میں کہا افغانستان میں انسانی بحران ناقابل یقین حد تک بڑھ گیا ہے ۔ افغانستان کے اثاثے منجمد ہونے سے معاشی صورتحال بہت زیادہ خراب ہو گئی ۔ افغان عوام ایک دہائی سے پریشانیاں جھیل رہےہیں۔