Saturday, May 18, 2024

افغانستان کا دارالحکومت پھر زوردار دھماکے سے لرز اٹھا

افغانستان کا دارالحکومت پھر زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
January 5, 2016
کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کا دارالحکومت پھر زوردار دھماکے سے لرز اٹھا، دھماکا کابل کی وزیر اکبر خان اسٹریٹ میں ہوا۔ کئی غیر ملکی سفارت خانے اس علاقے کے قریب واقع ہیں۔ واضح رہے کہ  کابل میں گزشتہ روز بھی دو دھماکے ہوئےتھے ۔