Friday, April 26, 2024

افغانستان میں نماز عید سے قبل صدارتی محل سمیت تین جگہوں پر راکٹ داغے گئے

افغانستان میں نماز عید سے قبل صدارتی محل سمیت تین جگہوں پر راکٹ داغے گئے
July 20, 2021

کابل (92 نیوز) افغانستان میں نماز عید سے قبل صدارتی محل سمیت تین جگہوں پر راکٹ داغے گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق راکٹ باغ علی مردان، چمن حضوری اور منابے بشاری علاقوں میں پھینکے گئے۔ دھماکے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

افغان صدر اشرف غنی نے صدارتی محل میں عید کے اجتماع سے خطاب کرنا تھا۔