Sunday, May 5, 2024

افغانستان میں دہشتگردوں کا کسٹم آفس پر دھاوا،9افرادہلاک،36زخمی

افغانستان میں دہشتگردوں کا کسٹم آفس پر دھاوا،9افرادہلاک،36زخمی
May 13, 2018
جلال آباد ( 92 نیوز) افغانستان کے شہر جلال آباد میں مسلح دہشت گردوں نے کسٹم آفس کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔ خودکش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ 36 زخمی ہوگئے ۔ سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔