Saturday, April 20, 2024

افغانستان میں بڑا انسانی بحران جنم لے سکتا ہے، اقوام متحدہ

افغانستان میں بڑا انسانی بحران جنم لے سکتا ہے، اقوام متحدہ
September 17, 2021 ویب ڈیسک

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا افغانستان میں بڑا انسانی بحران جنم لے سکتا ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کو عالمی برادری سے فوری اور مستقل بنیادوں پر مدد کی ضرورت ہے۔ انسانی بحران نے جنم لیا تو اس کے اثرت دنیا پر ہوں گے۔