Thursday, April 25, 2024

افغانستان میں اسلامی حکومت کے اعلان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں ، احمداللہ متقی

افغانستان میں اسلامی حکومت کے اعلان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں ، احمداللہ متقی
September 7, 2021 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) طالبان رہنما احمداللہ متقی کا کہنا ہے افغانستان میں اسلامی حکومت کے اعلان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔

احمداللہ متقی نے ٹویٹر پیغام میں کہا افغانستان میں اسلامی حکومت کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ گزشتہ 40 سالوں میں یہ پہلی حکومت ہو گی جو پورے افغانستان پر حکومت کرے گی۔