Saturday, May 18, 2024

افغانستان: صوبہ ہلمند میں طالبان نے حملہ کر کے 19پولیس اہلکاروں اور 7فوجیوں کو ہلاک کر دیا

افغانستان: صوبہ ہلمند میں طالبان نے حملہ کر کے 19پولیس اہلکاروں اور 7فوجیوں کو ہلاک کر دیا
May 26, 2015
کابل (ویب ڈیسک) افغان صوبے ہلمند کے ضلع نوزاد میں طالبان نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کر کے انیس پولیس اہلکار اور سات فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ افغان حکام کے مطابق طالبان نے پولیس اور فوج کی پوسٹوں پر ضلع نوازاد میں حملہ کیا۔ افغان حکام نے مزید کہا کہ طالبان نے ہلمند میں حملے کے بعد سڑکیں بند کر دیں جس سے کمک بھیجنا مشکل ہو گیا۔