Tuesday, April 16, 2024

افغانستان سے جاتے جاتے امریکا نے فوجی سازوسامان تباہ کر دیا

افغانستان سے جاتے جاتے امریکا نے فوجی سازوسامان تباہ کر دیا
September 1, 2021 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) افغانستان سے جاتے جاتے امریکا نے فوجی سازوسامان تباہ کر دیا۔

 خبرایجنسی کے مطابق کابل ایئرپورٹ پر کئی ہیلی کاپٹرز تباہی کا شکار ہو گئے۔ پر اور کھڑکیاں توڑ دیں۔ طالبان جنگجوؤں نے ایئرپورٹ پر موجود تباہ حال ہیلی کاپٹرز کا معائنہ کیا۔ امریکیوں نے انخلا سے قبل 70 ایئر کرافٹس اور درجنوں بکتر بند گاڑیاں تباہ کیں۔