Saturday, May 11, 2024

افغانستان سے باوثوق خبروں کی ترسیل کیلئے 92 نیوز کی ٹیم صوبہ قندھار میں موجود

افغانستان سے باوثوق خبروں کی ترسیل کیلئے 92 نیوز کی ٹیم صوبہ قندھار میں موجود
August 18, 2021 ویب ڈیسک

قندھار (92 نیوز) افغانستان سے باوثوق خبروں کی ترسیل کے لیے 92 نیوز کی ٹیم افغان صوبہ قندھار میں موجود ہے۔

افغانستان سے باوثوق خبروں کی ترسیل کے لیے 92 نیو سب سے پہلے سب سے آگے۔

پاکستان بھر کو تازہ ترین صورتحال سے باخبر رکھنے کے لیے 92 نیوز کی ٹیم افغان صوبہ قندھار میں موجود ہے، شہر کی اہم شاہراؤں پر طالبان کا مکمل کنٹرول ہے، افغان فورسز چیک پوسٹس چھوڑ کر فرار ہو گئے۔