Sunday, September 8, 2024

افغانستان سے انگور اڈہ بازار پر 6راکٹ فائر، 3افراد جاں بحق، ایک زخمی

افغانستان سے انگور اڈہ بازار پر 6راکٹ فائر، 3افراد جاں بحق، ایک زخمی
January 21, 2016
جنوبی وزیرستان(92نیوز)افغانستان سے جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ بازار پر چھ راکٹ فائر کیے گئے ہیں ۔ افغانستان کی جانب سے پھینکے گئے ان راکٹوں میں سے  ایک دکان پرگر گیا جس سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ۔