Friday, May 3, 2024

افغانستان، جنگجوؤں سے جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک

افغانستان، جنگجوؤں سے جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک
January 2, 2018

کابل ( 92 نیوز ) افغانستان کے صوبہ ننگر ہارمیں امریکی فوجیوں اور جنگجوؤں میں جھڑپ ہوئی ہے ۔

جھڑپ کے دوران ایک امریکی فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے ہیں ۔

پینٹاگون نے بھی جنگجوؤں سے جھڑپ میں امریکی فوجی کی ہلاکت اور چار کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے ۔