Monday, September 16, 2024

افغانستان :برفانی تودہ گرنےسے50 افراد جاں بحق

افغانستان :برفانی تودہ گرنےسے50 افراد جاں بحق
February 6, 2017
کابل(ویب ڈٰیسک)افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے  پچاس افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق برفانی تودہ مشرقی افغانستان کے شہر نورستان  کے ایک گاؤں پر گرا جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے  بھی شامل ہیں جبکہ حکام کے مطابق درجنوں افراد برفانی تودے میں دبے ہوئے ہیں اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔