Friday, May 17, 2024

افغانستان، اسدآباد میں یوم آزادی ریلی کے دوران فائرنگ، متعدد افراد جاں بحق

افغانستان، اسدآباد میں یوم آزادی ریلی کے دوران فائرنگ، متعدد افراد جاں بحق
August 19, 2021 ویب ڈیسک

اسدآباد (92 نیوز) افغانستان کے علاقے اسدآباد میں یوم آزادی کی ریلی کے دوران فائرنگ سے متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ افغان پرچم اٹھانے کے معاملے پر ہوئی، تاحال معلوم نہیں ہوا کہ اموات فائرنگ سے ہوئیں یا بھگدڑ سے، واقعے پر طالبان کا ردعمل بھی سامنے نہیں آیا۔