Friday, March 29, 2024

افغان طالبان میں پھوٹ،مخالف گروپ نے ملا اخترمنصور کو امیر ماننے سے انکار کر دیا

افغان طالبان میں پھوٹ،مخالف گروپ نے ملا اخترمنصور کو امیر ماننے سے انکار کر دیا
July 31, 2015
کابل(92نیوز)افغان طالبان میں پھوٹ پڑگئی، مخالف گروپ نے ملا  اختر منصور کو امیر ماننے سے انکارکر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملا عمر کو اختر منصور کے حکم پر قتل کیا گیا، داداللہ اور ملا ذاکر کے کھلے خط  سے افغان طالبان میں پھوٹ پڑگئی۔ مخالف گروپ نے  ملا  اختر منصور کو امیر ماننے سے انکارکردیا ہے ۔ مخالف گروپ کا کہنا ہے کہ  ملا عمر کو ملا اختر کے حکم پر قتل کیا گیاہے ۔ ملا داداللہ  اور ملا ذاکر کا  کھلا خط ، مخالف گروپ کا جہاد جاری رکھنے کا اعلان۔