Friday, April 26, 2024

افغان صوبےننگرہارمیں ڈرون حملہ، داعش کے 15 دہشت گردہلاک

افغان صوبےننگرہارمیں ڈرون حملہ، داعش کے 15 دہشت گردہلاک
April 29, 2018
کابل ( 92 نیوز )  افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ڈرون حملہ ہوا ہے ، حملے میں داعش کے 15 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ افغان فوجی حکام کےمطابق ڈرون حملہ ضلع حسکا مینا میں گزشتہ روز کیاگیا ۔