Friday, March 29, 2024

افغان دار الحکومت کا بل میں ہوٹل پر حملہ،15افراد ہلاک

افغان دار الحکومت کا بل میں ہوٹل پر حملہ،15افراد ہلاک
January 21, 2018

کابل ( 92 نیوز )  افغان دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر حملے کے دوران 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

افغان میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے ہوٹل کو آگ لگا دی جبکہ درجنوں افراد کو یرغمال بنا لیا گیا۔

سکیورٹی فورسز  اوردہشتگردوں میں  فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔