Thursday, April 25, 2024

افغان حکومت اور حکمت یار گروپ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

افغان حکومت اور حکمت یار گروپ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
September 11, 2016
کابل(ویب ڈیسک)افغان حکومت اور حزب اسلامی گلبدین حکمت یار گروپ کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیا  ،معاہدہ کے تحت گلبدین حکمت یار کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے نکالا جائے گا،15سال روپوشی کے بعد گلبدین حکمت یار منظرعام پر آجائیں گے،معاہدے کے بعد  حزب اسلامی کے حکومت میں شامل ہونے کا بھی  امکان ہے ۔