Friday, May 17, 2024

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، جنرل ڈیوڈ پیٹریاس

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
October 11, 2019
واشنگٹن (92 نیوز) سی آئی اے کے سابق سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کا کہنا ہے افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، ماضی میں امریکا کو پاکستان کے بارے میں کافی تحفظات رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طالبان داعش کو چھوڑ رہے ہیں لیکن اپنی عسکری کارروائیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں، اگر طالبان ہتھیار ڈال کر افغان معاشرے اور حکومت کا حصہ بنتے ہیں تو بڑی کامیابی ہوگی۔