Friday, April 26, 2024

افریقی ہاتھی نے معروف ہالی ووڈ ہیرو آرنلڈ کی دوڑ لگوادی

افریقی ہاتھی نے معروف ہالی ووڈ ہیرو آرنلڈ کی دوڑ لگوادی
June 2, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)ہالی ووڈکےمشہورزمانہ ایکشن اداکارآرنلڈشوازنیگرفلموں میں سب کی دوڑلگوادیتے ہیں لیکن کسی نےان کوبھی دوڑنےپرمجبورکردیا۔ ہوایوں کہ  افریقا کے ایک جنگل میں سیرکرتےآرنلڈ کی گاڑی کے پیچھے بھپرا ہوا ہاتھی لگ  گیا۔ پہلےتوانہوں نے گاڑی بھگائی  پھرواقعہ سوشل میڈیا پر دوستوں کے ساتھ شئیر کیا ۔