Friday, March 29, 2024

افریقی ملک بوٹسوانا میں 813 قیراط وزنی ہیرا 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر میں بیچ دیا گیا

افریقی ملک بوٹسوانا میں 813 قیراط وزنی ہیرا 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر میں بیچ دیا گیا
May 10, 2016

گیبورون (ویب ڈیسک) براعظم افریقہ کے جنوب میں واقع ملک بوٹسوانا میں آٹھ سو تیرہ قیراط وزنی ہیرے کو چھ کروڑ تیس لاکھ ڈالر میں فروخت کردیا گیا۔ فروخت کنندہ کمپنی کے مطابق یہ کسی بھی غیر تراشیدہ ہیرے کی اب تک کی سب سے بڑی نیلامی ہے۔ اس غیر تراشیدہ ہیرے کے خریدار کا نام راز میں رکھا گیا ہے۔