Monday, September 16, 2024

افریقی شخص کی جنگلی چیتے سے دوستی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

افریقی شخص کی جنگلی چیتے سے دوستی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
March 31, 2018

کیپ ٹاؤن ( 92 نیوز )افریقہ شخص کی جنگلی چیتے سے دوستی کی ویڈیو انٹر نیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔اس شخص نے دنیا کے سب سے نرم و نازک مگر خطرناک جانور کا تکیہ بنا لیا ہے ۔

یہ شخص  اور اس کا جنگلی جانور دوست سے اس قدر مانوس ہیں کہ دونوں دن رات ایک ساتھ ہی رہتے ہیں۔

چیتا بڑےمزے سےتکیہ بن کرلیٹ جاتاہے اور یہ شخص اس پر سر رکھ کر بے فکری سے سو جاتا ہے ۔