Friday, April 26, 2024

  افتخار چودھری سیاست کے خار زار میں کود پڑے، اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

   افتخار چودھری سیاست کے خار زار میں کود پڑے، اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
July 24, 2015
اسلام آباد(92نیوز)افتخار چودھری سیاست کے خار زار میں کود پڑے، اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ۔ کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن میں عمران خان کے تمام الزامات جھوٹے ثابت ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سیاست کے خار زار میں کود پڑے کہتے ہیں بلوچستان ان کا گھر ہے سیاسی جماعت بنا کر یہیں سے سیاست شروع کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے نے سرخرو کردیا اور  عمران خان کے تمام الزامات جھوٹے ثابت ہوئے ہیں ۔