Monday, September 16, 2024

اعلیٰ ملکی انٹیلی جنس ادارے کےخلاف ہرزہ سرائی بے بنیاد ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اعلیٰ ملکی انٹیلی جنس ادارے کےخلاف ہرزہ سرائی بے بنیاد ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
April 22, 2017
راولپنڈی (92نیوز)فوج اورحساس اداروں سےمتعلق اعتزازاحسن کی بیان بازی پرترجمان پاک فوج کاردعمل سامنےآگیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اعلیٰ ملکی انٹیلی جنس ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی بےبنیادہےایسی بیان بازی گمراہ کن اورغیرمنصفانہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج کی ساکھ کسی شک وشبہ سےبالاترہے۔