Friday, April 26, 2024

اظہر علی کی کاؤنٹی میں شاندار کارکردگی ‏

اظہر علی کی کاؤنٹی میں شاندار کارکردگی ‏
May 11, 2019
لندن ( 92 نیوز) سابق کپتان اظہر علی  کی کاؤنٹی میں شاندار کارکردگی جاری ہے ، سابق پاکستانی کپتان اظہر علی  نے باؤلنگ کرتے ہوئے 7 اوورز مین  34 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اظہر نے 40 گیندوں پر 29 رنز کی اننگز بھی کھیلی جس میں چار چوکے بھی شامل تھے ۔ دوسری جانب آئی سی سی نے سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا پراینٹی کرپشن  قوانین   کی خلاف ورزی  کا الزام عائد کر دیا،ان پرکرپشن معاملات بارے تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کا الزام بھی ہے ۔