Friday, May 17, 2024

اطالوی گلوکارہ نے  گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنے نام لکھوالیا

اطالوی گلوکارہ نے  گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنے نام لکھوالیا
June 4, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)اطالوی گلوکارہ نے گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوا لیا اور بھی نرالے ڈھنگ سے ۔ تفصیلات کےمطابق اطالوی گلوکارہ نے گانے کو نرالے انداز میں گا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا وہ بھی گانے میں مداحوں کو شامل کرکے۔ گلوکارہ ایک فقرہ گاتی جس پر اگلا فقرہ قطار میں لگے مداح گاتے یوں انیس مداحوں نے گلوکارہ کے ساتھ گانا گایا اور تسلسل بھی قائم رہا۔