Wednesday, May 8, 2024

اطالوی ماہرین نے چائلڈ روبوٹ تیار کر لیا

اطالوی ماہرین نے چائلڈ روبوٹ تیار کر لیا
February 26, 2017
  روم (ویب ڈیسک)اٹلی کے ماہرین نے حیرت انگیز چائلڈ روبوٹ تیار کر لیا ہےجو بچوں کی طرح مختلف کام سیکھ سکتا ہے۔ یہ ننھا روبوٹ رینگنے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہےاور چار سال کے بچے جیسے کام کر سکتا ہے۔ اس روبوٹ کو دنیا کی بیس لیبارٹریوں میں استعمال کیا جا رہا ہے۔