Sunday, September 8, 2024

اشتعال انگیز تقریر،متحدہ کے قائد سمیت دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اشتعال انگیز تقریر،متحدہ کے قائد سمیت دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
January 18, 2016
کراچی(92نیوز)اشتعال انگیز تقریر پر ایم کیو ایم کے قائد سمیت دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ مفرور ملزموں میں متحدہ کے قائد، رشید گوڈیل، قمر منصور، فاروق ستار ، خالد مقبول صدیقی اور خواتین رہنما شامل ہیں ۔