Thursday, March 28, 2024

اشاروں کی زبان میں گلوکاری کا انوکھا کارنامہ

اشاروں کی زبان میں گلوکاری کا انوکھا کارنامہ
March 17, 2015
سویڈن(ویب ڈیسک)اشاروں کی زبان میں گلوکاری کا انوکھا کارنامہ سویڈن کے ٹومی کرینگ نے سرانجام دیا۔ انچاس سالہ ٹومی نے ایک اسٹوڈیو میں اسکرین پر چلنے والے ویڈیو گانے کو اشاروں کی زبان میں پیش کیا۔ اصل گلوکار کی حیرت انگیز نقالی کر کے ٹومی نے میلہ لوٹ لیا۔