Saturday, April 20, 2024

اسی سال الیکشن ہوتا دیکھ رہا ہوں، کارکن بھرپور تیاری کریں: عمران خان

اسی سال الیکشن ہوتا دیکھ رہا ہوں، کارکن بھرپور تیاری کریں: عمران خان
May 8, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عمرہ ادائیگی  کے بعد ملک کے لئے روانہ ہو گئے۔ عمران خان کل پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ عمران خان نے اپنے پیغام میں کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کارکن تیاری پکڑ لیں، اسی سال الیکشن ہوتا دیکھ رہا ہوں۔