Thursday, April 18, 2024

اسکاٹ لینڈ میں دلچسپ سکائی رنر ریس کا انعقاد

اسکاٹ لینڈ  میں دلچسپ سکائی رنر ریس کا انعقاد
September 17, 2018
اسکاٹ لینڈ  ( 92 نیوز) اسکاٹ لینڈ  میں دلچسپ سکائی رنر ریس کا انعقاد ہوا۔ ریس میں مردوں کیساتھ خواتین بھی ان ایکشن تھیں، کٹھن اور دشوار گزار راستوں  نے ایتھلیٹس کا خوب امتحان لیا ۔ شرکا سرد موسم کو بھی خاطر میں نہ لائے ،مردوں میں اسپین کے جورنٹ کامیاب قرار پائے، خواتین میں امریکہ کی ہیلری سرخرو ہوئیں۔